How Israel Traced the Location of Ismail Haniyeh ? | Ismail Haniyeh Assassination | Huge Revelations

                                                      السلام علیکم! 
 دوستوں کیا اپ کو معلوم ہے کہ اسماعیل ہانیہ کو شہید کر دیا گیا انا للہ وانا الیہ راجعون لیکن جانتے ہیں کہ کس وجہ سے وہ کس طریقے پر ٹریس اور کس طریقے سے شہید ہوئے تو حیران کن بات یہ ہے کہ انہیں واٹس ایپ کے ذریعے ٹریس کیا گیا اور پھر ان پر میزائل مارا گیا تو واٹس ایپ میں ایک ایسی کون سی چیز تھی کہ جس کی وجہ سے اس کو ٹریس کیا گیا اور ہم لوگ واٹس ایپ کے ذریعے ٹریسنگ سے کیسے بچ سکتے ہیں تو یہ جاننے کے لیے اپ حضرات اس ویڈیو کو دیکھیں اس ویڈیو میں اپ کو طریقہ بتایا جائے گا کہ اپ کس طرح سے اپنے واٹس ایپ کو سیو کر سکتے ہیں
جزاک اللہ

تبصرے

مشہور اشاعتیں