مشکلات دور کرنے کا وظیفہ
اگر اپ کسی مشکل کا شکار ہیں یا کسی مشکل میں پھنس چکے ہیں یا کہیں سے بھی آپ کو راستہ نہیں مل رہا مچھلی کے پیٹ کی طرح راستہ چاروں طرف سے بند ہے تو آپ اس وظیفے کا اہتمام کریں اللہ تعالی سے امید ہے کہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو اس مسئلے سے چھٹکارا عطا فرمائے گا یقین کے ساتھ اس وظیفے کو کرنے سے انشاءاللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا
وظیفہ کی ترتیب حضرت پیر صاحب سے سماعت فرمائیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں